Publisher's Synopsis
The greatest Muslim of the nineteenth century in subcontinental history was Sir Syed Ahmad Khan, who had a profound impact on all spheres of knowledge and literature, journalism and education, politics and religion, civilization and culture, and ultimately, the academic and practical lives of Muslims. In addition to being a benefactor, he also introduced a novel perspective to the Muslim community. Maulana Altaf Hussain Hali is the narrator of this book, which presents the truths of Sir Syed's ideas and life.
/
برصغیر کی تاریخ میں سر سید احمد خان انیسویں صدی کے سب سے بڑے ایسے مسلمان تھے جنہوں نے علم و ادب، تعلیم و صحافت، مذہب و سیاست، تہذیب و ثقافت ، غرض یہ کہ مسلمانوں کی علمی و عملی زندگی کے ہر گوشے کو متاثر کیا۔ وہ نہ صرف مسلمانوں کے محسن تھے بلکہ انہوں نے مسلمانوں کو ایک نیا اندازِ فکر دیا۔ اس کتاب میں سر سید کے افکار و سیرت کی صداقتوں کو پیش کیا گیا ہے جس کے راوی مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔