Publisher's Synopsis
"Samundar ka Beta" (Son of the sea) is a kids novel written in a simple, smooth and fluent language by Qamar Ali Abbasi.
ایک مہذب اور صاف ستھرے سماج اور ملک و ملت کے زریں مستقبل کے لیے ادب اطفال کی جتنی ضرورت ہمیں کل تھی، آج بھی ہے۔ بچوں کے ادب کی زبان نہایت آسان ہونی چاہئے۔ طرز ادا اور اسلوب بیان ایسا ہو کہ بچے بخوشی انہیں پڑھیں، ان میں دلچسپی لیں، ان کو پڑھ کر مسرت محسوس کریں۔ تعمیر پبلی کیشنز کی جانب سے بچوں کے ایک ناول کا جدید ایڈیشن شائع کیا جا رہا ہے۔