Hanste Muskuraate

Hanste Muskuraate (Light Essays)

Paperback (28 Aug 2023) | Urdu

Save $12.35

  • RRP $34.69
  • $22.34
Add to basket

Includes delivery to the United States

10+ copies available online - Usually dispatched within 7 days

Publisher's Synopsis

This book, "Hanste Muskuraate (Laughing Smiling)" is a collection of urdu light essays written by different renown and new writers from India and abroad.


انشائیہ نثری ادب کی ایسی مقبول اور پسندیدہ صنف ہے جو مضمون کی مانند لگنے کے باوجود مضمون سے الگ انداز رکھتی ہے۔ انشائیہ میں انشائیہ نگار آزادانہ طور پر اپنی تحریر پیش کرتا ہے، جس میں اس کی شخصیت کا پہلو نظر آتا ہے۔ صفحۂ قرطاس پر انشائیہ نگار کے الفاظ گویا خیالات، تاثرات، مشاہدات، محاورات اور مزاحیہ استعارات کے مختلف گلہائے رنگا رنگ سے سجے ہوتے ہیں۔ طنز و مزاح کے عناصر انشائیہ میں موجود ہوتے ہیں لیکن فکر و فلسفے اور مقصد کے تحت، طنز و مزاح کا انشائیہ میں ہونا ضروری اور لازمی نہیں ہے۔ انشائیہ دراصل زندگی کی سچائیوں کا ایسا بے ربط، زندگی سے بھرپور بیان ہوتا ہے جس میں لطافت، فلسفۂ حیات اور اسلوب کی دلکشی شامل ہوتی ہے۔ تعمیر نیوز پر شائع شدہ انہی انشائیوں کا ایک انتخاب زیر نظر کتاب "ہنستے مسکراتے" کی شکل میں پیش خدمت ہے۔


Book information

ISBN: 9789358721065
Publisher: Taemeer Publications
Imprint: Taemeer Publications
Pub date:
Language: Urdu
Number of pages: 90
Weight: 113g
Height: 216mm
Width: 140mm
Spine width: 5mm