Publisher's Synopsis
Gul Afshani-e-Guftaar, is a book of poetry collection by Nishwar Wahidi which consists of his selected ghazals.
نشور واحدی نے اردو غزل کے گیسوؤں کو سنوارا اور ان کو ایک نئی تابندگی بخشی۔ نشور ہر لحاظ سے منفرد لب و لہجے کے شاعر ہیں اور اس کا اعتراف متعدد ناقدین نے کیا جن میں آل احمد سرور اور شمس الرحمن فاروقی بھی شامل ہیں۔ دراصل نشور صاحب بات میں بات پیدا کر دیتے ہیں اور ان کی غزل نہ صرف کانوں کو بھلی لگتی ہے بلکہ وہ دل میں سیدھی اتر جاتی ہے۔