Publisher's Synopsis
شاعری چونکہ ایک اعلی قسم کا فن ہے اور اس فن میں ہر کوئی مہارت نہیں رکھتا جس کو ذوق اور شوق ہو وہی اس میں ماہر ہوتا ہے شوق اور ذوق سے لکھنے والوں کی تحریریں صاف دکھائی دیتی ہیں جو چیز فیاض صاحب کی کتاب دو بول میں نظر آتی ہے کتنے ہی شوق سے انہوں نے ہر شعر کو لکھا ہے پڑھنے والا اس انداز کو بخوبی سمجھ جاتا ہے اس چھوٹی سی کتاب کا مجموعہ پڑھنے والے کو اس سےاکتانے نہیں دیتا آسان اور خوبصورت الفاظ کے چناؤ سے تواتر کے ساتھ اشعار تحریر کیے گئے ہیں یہ اس کی خوبی کو چار چاند لگا دیتے ہیں- Because poetry is a high-quality art, not everyone is proficient in this art. He who has taste and passion is the one who specializes in it. The writings of those who write with passion and taste are clearly visible. Fayyaz Sahib's book 'Do Bol' is how enthusiastically he has written every poem. The reader can understand this style very well. The collection of this little book does not let the readers get tired of it. Poems are written consistently with a choice of simple and beautiful words that add four moons to their beauty.