Publisher's Synopsis
"Dar Asal" is a collection of 7 humorous and satirical short stories written by renown Urdu writer Shakeel Ejaz.
شکیل اعجاز کے اس مجموعہ کے متعلق ظ۔ انصاری لکھتے ہیں کہ شکیل اعجاز کے یہ انشائیے بہتر امکانات کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اکولہ سے جو نئے نام سامنے آتے ہیں شکیل اعجاز غالباً اُن میں سب سے کم عمر ہیں۔ یہ اسی طرح کوشش کرتے رہے تو سب سے آگے جائیں گے۔