Publisher's Synopsis
A honey bee is a flying insect. Honey bees are known for their construction of perennial colonial nests from wax, the large size of their colonies, and surplus production and storage of honey. This book describes the stories of their life and their wax colony.
ایک مہذب اور صاف ستھرے سماج اور ملک و ملت کے زریں مستقبل کے لیے ادب اطفال کی جتنی ضرورت ہمیں کل تھی، آج بھی ہے۔ ان کہانیوں میں وعظ و پند کا شور نہیں بلکہ انسان دوستی اور ہمدردی کی دھیمی دھیمی اور بھینی بھینی مہک ہونی چاہیے۔ بچوں کے ادب کی زبان نہایت آسان ہونی چاہئے۔ طرز ادا اور اسلوب بیان ایسا ہو کہ بچے بخوشی انہیں پڑھیں، ان میں دلچسپی لیں، ان کو پڑھ کر مسرت محسوس کریں۔ تعمیر پبلی کیشنز کی جانب سے بچوں کے لیے معلوماتی کہانیوں کا جدید ایڈیشن شائع کیا جا رہا ہے۔