Publisher's Synopsis
"Chaar Kahaniyaan" is a collection of four short stories written in a simple, smooth and fluent language for children, written and compiled by Mohammad Hafeezuddin.
محمد حفیظ الدین کی طرف سے مرتب کردہ بچوں کی کہانیوں کے اس مجموعے میں چار کہانیاں بعنوان ایک مزے دار کہانی (مرزا فرحت اللہ بیگ)، قصہ شکنتلا ناٹک (محمد حفیظ الدین)، نمک کا داروغہ (منشی پریم چند)، تولہ بھر ریڈیم (اردو ترجمہ ظفر علی خاں) ۔۔۔ شامل ہیں۔