Publisher's Synopsis
پریوں کی کہانی ہینس کرسٹن اینڈرسن سے ماخوذ دولسانی بچوں کی تصویری کتاب (اردو - فارسی)
ہینس کرسٹن اینڈرسن کی کہانی جنگلی ہنس ، دنیا کی مشہور ترین بامقصد پریوں کی کہانیوں میں سے ایک ہے۔ یہ کہانی انسانی ڈرامہ کے ہر موضوع ؛ خوف ، بہادری ، محبت، دھوکہ ، جدائی، اور ملن کا بہت خوبصورتی سے احاطہ کرتی ہے۔ موجودہ اشاعت اینڈرسن کی پریوں کی کہانی کا مختصر خلاصہ ہے۔
کتاب کودکان دوزبانه (اردو - فارسی، دری)
"" قوهای وحشی "" اثر هانس کریستیان اندرسن بی سبب نیست که از پر خواننده ترین افسانه]های جهان است در یک بعد فرازمانی محتوایی مطرح می]شود که حکایت زندگی ماست. ترس، شجاعت، عشق، خیانت، جدایی و باز به هم رسیدن. اثر پیش روی شما کتاب مصوری است که افسانه]ای از آندرسن را همراه با نقاشی های زیبا در قالب مناسب کودکان بازگویی می]]کند.